پشاور (شوبز ڈیسک) — کے ٹو اسلام آباد خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مقبول پروگرام “بیٹھک” میں پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام میں معروف گلوکار عمران رشدی نے احمد رشدی مرحوم کے کلاسیکی فلمی نغمات اپنی مدھر آواز میں پیش The post پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



