66.9 F
Pakistan
Thursday, October 8, 2026
HomeSportsپاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے سابق کپتان حسن خان کو امریکا کی قومی کرکٹ ٹیم میں پہلی بار شامل کرلیا گیا ہے۔ 28 سالہ آل راؤنڈر کو جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کی متحدہ عرب امارات اور نمیبیا کے خلاف ٹرائی سیریز کے لیے امریکی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments