راولپنڈی: انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں، جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ برینڈن میک کولم کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، گزشتہ چند برسوں میں متعدد بار



