تہران(15 اپریل 2026): ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ اسلام آباد مذاکرات کے بعد سے یہ سلسلہ برقرار ہے اور قوی امکان ہے کہ مستقبل میں بھی دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے تسلسل کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اہم پریس



