کراچی: بلوچستان کی پہلی کم عمر کوہ پیما نے خاندانی رکاوٹوں اور سخت تربیتی چیلنجز کے باوجود پاکستان کی بلند ترین چوٹی سر کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ ملائکہ خلجی نے 6 ہزار 040 میٹر بلند خوشل گنگ چوٹی سر کرکے نئی تاریخ رقم کردی، وہ



