لاہور: گوگل اور گوگل ڈیولپرز گروپ لاہور کے زیر اہتمام لمز کے سینٹر فار انٹرپرینیورشپ میں ’’پہلا قدم: ایپ ایڈیشن بوٹ کیمپ 2026‘‘ منعقد ہوا، جس میں طلبہ اور نوجوان ڈیولپرز کو ایپ سازی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آمدن کے حصول اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق آگاہی دی گئی۔



