نیویارک (30 جولائی 2026): نیویارک کے جیکب کے جاوِٹس کنونشن سینٹر میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش ’ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026‘ کا آغاز ہو گیا، جہاں پاکستان نے اپنے قومی پویلین کے ذریعے ٹیکسٹائل، ہوم ٹیکسٹائل، تیار ملبوسات، لیدر مصنوعات، اسپورٹس ویئر اور دیگر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی بھرپور نمائش کی۔ پاکستان پویلین کا افتتاح […]



