اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نشانِ امتیاز کا اعزاز ملنے پر حکومت پاکستان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔