اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معدنیات سے متعلق معاملات ابھی صرف بات چیت کی حد تک ہیں کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی، جو گورنر راج کی مخالفت کررہے ہیں وہ چاہتے تھے اس سیٹ اپ میں ان کا بھی کردار ہو۔