(24 نیوز)پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، سیمی فائنل میں انہیں کینیڈا کی باکسر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔