اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو 74 سال بعد انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک گروپ کے بورڈ آف گورنرز کی صدارت مل گئی ہے، جس کے تحت وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ 2027 میں واشنگٹن میں ہونے والے سالانہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکاک میں …



