لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، انہیں کسی عہدے یا طاقت کی نہیں بلکہ آزادانہ کام کرنے کے موقع کی ضرورت ہے۔