لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے سینئر افسران کی تنخواہیں 12 لاکھ سے 24 لاکھ روپے ماہانہ کے درمیان ہیں۔