نیویارک(27 جون 2026): پاکستان نے سوڈان میں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تشدد کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سوڈان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار



