اسلام آباد: پاکستان نے عالمی سطح پر پائیدار امن کے قیام کے لیے خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں ان کی مؤثر شمولیت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔