لاہور: پاکستان نے بھارت میں ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی نے پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کے لیے ایشین ہاکی فیڈریشن کو درخواست دے دی ہے۔ صدر پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ



