لاہور (25 جون 2026): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پیس میکر بن چکا ہے اور اب اس کو معاشی قوت بننا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لاہور میں روحانی بزرگ داتا دربار کے 983 ویں سالانہ تقریب غسل میں شرکت کے



