جہلم: پاکستان پوسٹ نے واک اِن صارفین کے لیے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے نئے ٹیرف کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ نظرِ ثانی شدہ نرخ پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ کے 12 اگست کو منعقدہ اجلاس میں منظور کیے گئے ہیں، جن …



