(24 نیوز )پاکستان ٹیم سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی، قومی ٹیم کی کوالیفکیشن آخری لیگ میچ میں جاپان کے خلاف 2-2 سے ڈرا میچ کے بعد ہوئی۔