اسلام آباد(پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن متنازع بل 2026 سے متعلق کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی محض 3 دن کے اندر اپنی حتمی سفارشات مرتب کرےگی۔ وزیراعظم نے بل کی متنازع شقوں پر نظرثانی کے لیے 11 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی، اس اہم کمیٹی کے چیئرمین وفاقی The post پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن متنازع بل،وزیراعظم نے کمیٹی بنادی appeared first on Pak Media News.
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن متنازع بل،وزیراعظم نے کمیٹی بنادی
RELATED ARTICLES



