(ایم وقار)’’ابتدا ہے ربِ جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھیدخوب جانتا ہے،دیکھتی آنکھوں سُنتے کانوں آپ کوطارق عزیزکاسلام پہنچے‘‘یہ الفاظ آج بھی ایک نسل کے ذہنوں میں تازہ ہیں جنہیں سُنتے ہی معروف براڈکاسٹر،کمپیئراورہمہ جہت شخصیت کے مالک طارق عزیز کی یادآجاتی ہے،انہیں پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی آواز ہونے کااعزاز بھی حاصل. .. ۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی آوازطارق عزیزکوخاموش ہوئے 6برس بیت گئے
RELATED ARTICLES



