پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 206 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی جانب سے دیے گئے 344 رنز کے تعاقب میں زمبابوے ویمنز کی ٹیم 39 اوورز



