کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیراعظم شہباز شریف نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے مڈشپ مین اور کیڈٹس کو اعزازت سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم



