اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایپل نے پاکستان میں بامعاوضہ iCloud+ سبسکرائبرز کے لیے Apple TV اور Apple Arcade کی سہولت بغیر کسی اضافی قیمت کے فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔
پاکستان میں iCloud+ صارفین کیلئے خوشخبری،Apple TV اور Apple Arcade مفت دستیاب
RELATED ARTICLES



