پشاور: پاکستان میں 36. 48 ملین کلو گرام سرپلس تمباکو کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹوبیکو بورڈ نے فصل 2026 کے سرپلس تمباکو کی خریداری کے لیے کوٹہ مختص کر دیا، جس کے تحت خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کاشت کاروں کے پاس موجود 36. 48 ملین کلو گرام غیر فروخت شدہ تمباکو خریدا جائے



