اسلام آباد: پاکستان میں گوگل کے پہلے باقاعدہ دفتر کا افتتاح کردیا گیا ہے، جس کے ساتھ پاکستانی نوجوانوں اور طلبہ کے لیے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے متعلق متعدد اہم اعلانات بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں گوگل کا پہلا دفتر کھلنے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تقریب منعقد ہوئی،
پاکستان میں گوگل کا دفتر کھل گیا، طلبہ کے لیے بڑے اعلانات
RELATED ARTICLES



