اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور کاروں کی سیلز 39 فیصد بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے رپورٹ جاری کردی ، جس میں بتایا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں کاروں، موٹر سائیکلوں، رکشوں، جیپوں، پک اپ گاڑیوں،
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
RELATED ARTICLES



