(24نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بلکہ ملک میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہے کہ اسے سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔