اسلام آباد: ماہرینِ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نیپال کی طرح کسی بھی وقت ایک اور بڑے سیلابی طوفان یا قدرتی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصییلات کے مطابق ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ہمالیائی خطے سے جڑے ہونے کے باعث شمالی علاقوں
پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !ماہرینِ نے خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



