پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک جامع پالیسی رپورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں فوری اور حقوق پر مبنی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
پاکستان میں ڈیجیٹل حقوق اور آئینی آزادیوں کے تحفظ کے لیے پیکا اصلاحات ناگزیر: نئی پالیسی رپورٹ
RELATED ARTICLES



