اسلام آباد: امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم قیمتوں میں کمی سے متعلق مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے عالمی تیل مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے باعث پاکستان



