اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وائرل ایک نوٹیفیکیشن کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سختی سے تردید کردی اور واضح کیا ہے کہ یہ نوٹیفیکیشن سراسر جعلی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
پاکستان میں ٹک ٹاک پر فوری پابندی؟ وائرل نوٹیفکیشن سے متعلق پی ٹی اے نے وضاحت جاری کردی
RELATED ARTICLES



