لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پنجاب میں گرمی کی ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا، لاہور سمیت صوبے The post پاکستان میں مزیدبارشوں کی پیش گوئی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
پاکستان میں مزیدبارشوں کی پیش گوئی
RELATED ARTICLES



