لاہور: لاہور میں چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اعتدال پسند معاشرے کی طرف لے جانا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا وژن ہے۔