سال 2026ء کی دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر میں چھٹے روز بھی جاری ہے، جس کے تحت 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو حفاظتی قطرے پلا رہے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی فراہم کی The post پاکستان میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، کروڑوں بچوں کی ویکسینیشن مکمل appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



