83.5 F
Pakistan
Friday, May 8, 2026
HomePoliticsپاکستان میں عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے، تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ ماہرین کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب 1 بج کر 15 منٹ پر ہوگی۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments