لاہور: پاکستانی معاشرے میں طلاق کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، 1970 میں اس کی شرح 13فیصد تھی جو اب 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ نکاح اس لئے نہیں کیا جاتا کہ طلاق دے کر اس کو ختم کردیا جائے، کامیاب زندگی کیلیے فریقین کو برداشت اور حوصلے سے ایک دوسرے کو



