اسلام آباد: پاکستان کو تمباکو نوشی سے ہونے والے نقصانات میں کمی کی جامع حکمت عملی کے تحت سائنسی شواہد پر مبنی تمباکو نوشی سے پاک متبادل مصنوعات کی ضابطہ کاری کو ترجیح دینی چاہیے۔ فلپ مورس انٹرنیشنل کے سینئر حکام نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ تمباکو نوشی ترک کرنے



