(24 نیوز )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے کہا ہے کہ پاکستان میں 1 ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا کرکٹ کھیلتے ہوئے یہاں سیکیورٹی بہترین ہے، سری لنکا اور پاکستان کا کھانا تقریباً ایک جیسا ہے۔