اسلام آباد: پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جبکہ مختلف برانڈز اور شہروں میں 50 کلوگرام بوری کی قیمتوں میں معمولی فرق دیکھا جا رہا ہے۔ تازہ مارکیٹ ریٹس کے مطابق 50 کلوگرام سیمنٹ کی ایک بوری 1, 350 روپے سے 1, 550 روپے کے درمیان فروخت ہو رہی ہے، جبکہ اوسط مارکیٹ



