پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے کمی سے 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3001 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 22 ہزار



