اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سولر پینلز کی تازہ قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اکتوبر 2026 کی مارکیٹ رپورٹس کے مطابق مختلف کمپنیوں کے اے گریڈ سولر پینلز کی قیمت تقریباً 39 سے 46 روپے فی واٹ کے درمیان ہے، جبکہ قیمتوں میں فرق برانڈ، واٹ، معیار اور ڈیلر کے حساب سے دیکھا جا …



