اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت گزشتہ روز بھی مستحکم رہی، جس سے گھریلو اور تجارتی صارفین کو متبادل توانائی کی جانب منتقل ہونے میں سہولت مل رہی ہے۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈز، ٹیکنالوجی اور شہروں کے لحاظ سے سولر پینلز کی قیمت 38 سے 47 روپے فی واٹ کے درمیان برقرار
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں بارے تازہ نرخ جاری
RELATED ARTICLES



