(24 نیوز) پاکستان میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کی حالیہ عرصے کے دوران مقامی سطح پر تیل کی پیداوار 32 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر 41 ہزار بیرل ہوگئی ہے جبکہ ملک کے اندر 17سال تک کیلئے تیل اور گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔