(24 نیوز )پاکستان مینز فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام ایونٹ میں شرکت کریگی، مردوں کی قومی ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی،فیفا آسیان کپ ٹورنامنٹ ستمبر اور اکتوبر میں منعقد ہوگا۔