(اویس کیانی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے عظمیٰ بخاری کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کا چوہدری سالک حسین کے بیان پر ردعمل انتہائی حیران کن ہے۔