پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر عقیدت، یکجہتی اور عزمِ نو کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے فیصلے کی یاد تازہ کرنا اور کشمیر کے معاملے پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 370.



