(شہباز دل محمد )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ بحر منایا جا رہا ہے، اس سال اقوام متحدہ کا موضوع ہے ری امیجن Reimagine یعنی سمندر کے ساتھ اپنے رشتے کو نئے انداز سے سمجھنا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ بحر منایا جا رہا ہے
RELATED ARTICLES



