اسلام آباد: پاکستان ریلویز میں گریڈ ایک سے 21 تک کی 22 ہزار 546 آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت ریلوے کے مطابق خالی آسامیوں میں ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل دونوں نوعیت کی آسامیاں شامل ہیں، پنجاب میں ریلوے کی 12 ہزار 165، سندھ میں 7 ہزار 245، خیبرپختونخوا میں ایک ہزار
پاکستان ریلویز میں 22 ہزار 546 آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
RELATED ARTICLES



