اسلام آباد (11 اکتوبر 2026): نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی سخت ترین



